دربار بابا سید واجد حسین شاہ رح پر سرکار غوث پاک رح کی نسبت سے گیارہویں شریف منعقد کی گئ
دربار بابا سید واجد حسین شاہ رح پر سرکار غوث پاک رح کی نسبت سے گیارہویں شریف منعقد کی گئ جس میں مہمان خصوصی کونسلر جنید قریشی صاحب نے شرکت کی_
پروگرام امیر سیٹلائٹ ٹائون زون جناب اعجاز قادری صاحب’ نائب امیر ادریس قادری صاحب اور مالیات تاج الدین صاحب کے ذیر انتظام تکمیل پایا_
پروگرام کے آخر میں صلوات السلام کا نظرانہ پیش کیا گیا اور مہمان و ذاکرین و عوامالناس کو لنگر پیش کیا گیا_
شعبہء نشر و اشاعت
اے۔ایس۔آئ
سیٹلائٹ ٹائون زون میرپورخاص