حضرت شیر خدا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے سلسلے کا پروگرام پتوکی کے آستانے پر ترتیب دیا گیا
بعد نماز عشاء
حضرت شیر خدا
مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
کا جشن ولادت باسعادت اور گیارویں شریف کے عنوان سے محفل ذکر ترتیب دی گئ ہے۔جس میں نعت خواں : افضال حسین سہروردی اور خصوصى
خطاب: ذوالفقار احمد قادری صاحب نے کیا
انجمن سرفروشان اسلام پتوکی (پاکستان)