حضرت شانی بابا رحمتہ اللہ علیہ کے دربار پر ماہانہ ذکر اللہ کی محفل
15/ 11/ 2019عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد مرشد پاک کے لخت جگر حضرت شانی بابا رحمت اللہ علیہ کے دربار پر ماہانہ ذکر قلب و محفل نعت کی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں امیر کوٹری جلال الدین قادری۔ دانش لودھی امیر حیدرآباد۔۔ صابر قادری امیر پریٹ آباد سید زاہد علی زیدی امیر لطیف آباد اور اس کے علاوہ ذاکرین کی بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔۔۔