خبریں

حاجی مدثر ریاض کی کراچی میں محمد عظیم شاہی کے گھر آمد

29/12/2019صاحبزادہ مرشد کریم محترم جنابمدثّر ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالیمحمد عظیم شاہی کی والدہ ماجدہ کے انتقالپر اظہارِ تعزیت کیلئے انکی رہائشگاہ الریاض زون ملیرمیں تشریف لائے فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے دُعائے خیر فرمائی اور اظہارِ تعزیت فرمائی اور لواحقین کو صبرِ جمیل پر اجرِ عظیم کی دُعا سے نوازا اللّہ پاک صاحبزادگان کا سایا اور شفقت ہمارے لئے ہمیشہ قائم و دائم فرمائے آمین