جناب ساجد قادری صاحب کے بھائی کے چہلم کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ہسلسلہ چہلم
انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیر اہتمام جناب ساجدقادری ، جناب واجد قادری کی
رہائش گاہ کے نزدیک مسجدمیں ان کے بھائی
مرحوم خالق کے رسم چلم کے سلسلے میں
محفل کا انعقاد کیاگیا
خصوصی شرکت
علامہ مولانا سعید احمد قادری نے فرمائی ۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان