جشن ولادت کے سلسلے میں محفل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے استانے پر انعقاد پذیر
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ٹوبہ ٹیک سنگھ
سالانہ جشنِ ولادت باسعادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
کے سلسلہ میں
جناب محمد عثمان قادری کی رہائشگاہ پر جشن ولادت مُرشد کریم کےپروگرام کا اہتمام کیا گیا ذاکرین نے شرکت فرمائی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان