جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل شیخوپورہ کے استانے پر انعقاد پذیر
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی شیخوپورہ
جشنِ ولادت مرشد کریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
سیکھم آستانہ میں انعقاد پزیر ہوئی۔ محفل میں جشنِ ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔
مناجات : دعا: حمد باری تعالیٰ: نعت رسول مقبول : منقبت غوث پاک اور قصیدہ مرشد کریم
کے نذرانےپیش کیے گے
کجائی وارث علی قادری حمدباری تعالی اعجاز قادری
نعتوں کے نظرانے پیش کیےسید دلاور حسین شاہ
سید ذیشان حسین شاہ منور حسین قادری خادم حسین قادری مصطفے قادری بابر حسین قادری فرحان گوھر
کمپیرنگ شفیق قادری قصیدہ غوثیہ خادم قادری
قصیدہ مرشد کریم وارث قادری وقاص قادری
اجازت ذکر قلب :
جناب چوہدری عصمت للہ قادری سابقہ مرکزی مشیر
حلقہ ذکر امیر شیخوپورہ عبدالجبار قادری
دعائے خیر:
فیض الرسول ڈوگر قادری مشیر شیخوپورہ
محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت شیخوپورہ)