جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد جناب بلال صادق(امیر تنظیمی امور) کی رہائشگاہ پرمنعقد کیا گیا۔
میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
محفل نعتؐ و ذکر الٰہی
خصوصی آمد
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
حماد ریاض احمدگوھر شاھی
پروگرام جناب بلال صادق(امیر تنظیمی امور)
کی رہائشگاہ پرمنعقد کیا گیا
ولی حسین نمائندہ خصوصی(سرپرست انجمن ہٰذا)
محترم سیّدذاہد حسین قادری امیر کراچی
کراچی ڈویژن اراکین زمہ داران اور عاشِقانِ
رسولؐ کی شرکت
محفل کاباقائدہ آغاز
حافظ ساجد (نشرواشاعت)نےتلاوتِ کلام پاک سے فرمایا
معروف نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتمآبؐ
میں نعتوں کے نظرانے پیش فرمائے
قاری نور محمد سرہندی نے ذکراللّہ کی فضیلت اور
پیغام ذکرِ قلب تعلیمات مرشد بیان فرمائی
صاحبزادہ حمادریاض نے نئے لوگوں کو
ازن ذکرِ قلب عطافرمایا اور حلقہ ذکر ترتیب فرمایا
محفل کے اختتام پر صلاة والسلام کا نظرانہ
پیش کیاگیا فاتحہ خوانی(خواجہ طارق نائب امیر کراچی)
دعا چیف رفیق الرحمن صاحب نے پیش فرمائی
لنگر کا اہتمام بھی کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن