جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں رائےونڈ میں ریلی نکالی گی۔
،جشن آمد رسولؐ کے سلسلے میں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رائےونڈ کی مرکزی ریلی کا استقبال چئیر مین امن کونسل جناب اشعر نیازی صاحب نے کیا اور علماء اکرام نے شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان فرمائی۔