جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں جھنگ میں ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا.
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان جھنگ
جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں جھنگ میں ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا
جس کی قیادت مرکزی نشریات چوہدری اظہر صاحب نے کی
اس موقع پر ملتان کے امیر جناب یونس صاحب اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام اور سرفروشوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی۔