خبریں

جشن آمد رسول محفل نعت و ذکر الہی کی محفل جناب سید مسعودقادری کی رھاٸشگاہ پر منعقد کی

جشن آمدرسولﷺمحفل نعتؐ_ و_ ذکرِاِلٰہی

جناب سید مسعودقادری کی رھاٸشگاہ پر منعقد کی
امیر لطيف آباد جناب سید زاھد علی زیدی،
ناٸب امیر جناب عمران شیخ،
جناب ابراھیم قادری، جناب عبدالمنان قادری
اور دیگر ذاکرین کے علاوہ اہل علاقہ نے شرکت فرماٸ۔

حمدنعتؐ مناقب اورقصاٸد کے نذرانہ عقیدت

جناب شیخ عین الدین احمد قادری،
جناب غلام مصطفی قادری،
جناب سید قاسم علی شاہ اور
دیگر نے پیش کرنے کی سعادت حاصل فرماٸ۔ #نقابت کے فراٸض
جناب محمد علی قادری اور
جناب عباس قریشی نے ادا کیٸے۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان شعبئہِ نشرواشاعت لطيف آباد