خبریں

جشنِ ولادت مولائے کائنات شیرِ خدا علی المرتضٰی کرم اللّہ وجہہ کے سلسلے میں محفل کراچی کے زون ملیر کے آستانے پر منعقد کی گئی


انجمن سرفروشان اسلام الریاض زون ملیر کراچی
جشنِ ولادت مولائے کائنات شیرِ خدا علی المرتضٰی کرم اللّہ وجہہ
محفل نعتؐ و ذکرِالٰہی
بعدنمازِ عشاء ملیر آستانہ پر منعقد کیاگیا
محترم جناب اختر حسین قادری امیر الریاض زون ملیر
محترم جناب کاشف علی خان شیروانی سابقہ امیر ملیر
نقابت
محترم جناب عبدالستّار قادری
نعت خواں حضرات
محمدعارف قادری ؛ محمدعدنان مون قادری ؛ محمد توصیف قادری ؛ عبدالسلام قادری ؛ محمدعمران قادری ؛محمدصادق قادری
امیرِ حلقہ
محترم جناب عزیز قادری
فاتحہ
حافظ وسیم قادری
دعا
محمد ناصرقادری
سلام

اور الریاض زون ملیر کے ذاکرین کی بھرپور انداز میں شرکت محفل کے اختتام پر جشنِ ولادت مولاعلیؑ کی نسبت سے کیک بھی کاٹا گیا سینئر ذاکربھائی اعجاز پاشا ، عبدالقادر بھائی جو کے اسپتال میں ایڈمٹ ہیں و دیگر ذاکرین انکی صحتیابی کیلئے دعا کیگئ
بعد محفل الریاض زون ملیر کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عظیم الشان جشنِ ولادت مولاعلی ریلی کراچی ڈویژن کے زیرِ ااہتمام 15/03/2020بروز اتوار دوپہر دوبجےنکلنے والی ریلی میں بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنانے کیلئے ذاکرین سے رابطے تیز کرنے اور ذکرِ اللّہ کے پیغام کو عام کرنے مرشد حق کی بنائی ہوئی تنظیم انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے اغراض ومقاصد پر کام کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیاگیا
شرکاءِ محفل کیلئے لنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان الریاض زون ملیر کراچی