خبریں

صاحبزادہ طلعت محمود کی حاجی یاسین مغل کے گھر آمد اور ان کے والدکے لیے دعائے فاتحہ

اظہار_تعزیت

صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی

سرپرست انجمن ہٰذا نے

جناب حاجی یاسین_مغل

سابقہ امیرسندھ
کی رہائشگاہ ٹنڈوالٰہیار پہنچ کر اِن کےوالد محترم جناب اسلام الدّین مغل سنارا مرحوم کے انتقال پر دلی افسوس اور دکھ کااظہارِفرمایا تعزیت فرمائی اس موقع پر حاجی یاسین مغل صاحب کے برادران و دیگر احباب بھی موجود تھےفاتحہ و دعا کیگئی
اللّہ کریم نبی پاکؐ کے صدقے مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
وفد میں
جناب محمدمدنی چانڈیو قادری
جناب جلال الدّین قادری
جناب اکبر راو قادری
جناب شہزاد قادری
ہمراہ موجود تھے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان