بورے والا میں نئے آستانے کا افتتاح سرپرست محترم طلعت محمود گوہر مدظلہ نہ کیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان بورے والا
میں نئے آستانے کا افتتاح سرپرست محترم طلعت محمود گوہر مدظلہ نہ کیا اس موقع پر مرکزی امیر الحاج علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب اور پنجاب کے عہدیدران اور مشیران نے شرکت کی میلسی کے امیر جناب محمد وزیر اور بورے والا کے سرفروش کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی