بسلسلہ محرم الحرام شہداءِکربلاءماہانہ گیارویں و پندرہویں شریف کی محفل آستانہ گجرات میں منعقد
سالانہ محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بسلسلہ محرم الحرام شہداءِکربلاء
ماہانہ گیارویں و پندرہویں شریف
کی محفل آستانہ گجرات میں منعقد کی گئی
جس میں ذاکرین نے شرکت فرمائی .
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان گجرات