خبریں

انجمن سرفروشان اسلام پاکستان لاہور آصف عباس صاحب کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

15/ 2/ 2020
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان لاہور
آصف عباس صاحب کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کو محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی امیر جناب علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نہ کی اس موقع پر سرفروشوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی اور اس محفل میں نئے آنے والے لوگوں کو ذکر قلبی کی اجازت عطا فرمائی