خبریں

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے معزز صحافیوں کو عشائیہ دیا گیا۔

دادو ( پ-ر) عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کی جانب سے نیشنل پریس کلب دادو کی صحافیوں کے عشائے کا اہتمام کیا گیانائب صدر سرور جلال کی قیادت میں صحافیوں کی آستانہ دادو پر آمد ہوئینیشنل پریس کلب کی نمائدوں کو اجرک اور پہولوں کی ہار پہنائے گئےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجمن سرفروشان اسلام دادو کی نائب امیر غلام رسول سولنگی نے کہا کہ قیام پاکستان میں صحافت کا اہم کردار رہا ہیں ہم نِیشنل پریس کلب کی دوستوں کو آستانہ آنی پر خوش آمدید کہتے ہیںانجمن سروفروشان اسلام کا پیغام ہیں کہ اپنی دلوں میں اللہ کی محبت پیدا کرے دل کی دہڑکنوں کی ساتھ اللہ کا ذکر کرے تاکہ دلوں میں نور پیدا ہوں حق اور باطل کی پہچان نور سے ہوتے ہیں۔