خبریں

انجمن سرفروشان اسلام جیکب آباد کے زاکرین کی حضرت پیر سید صالح شاہ کے مزار پر محفل ذکر اللہ۔

انجمن سرفروشان اسلام جیکب آباد کے ذاکرین نے کل بعد از نماز جمعہ حضرت پیر سید صالح شاہ کے مزار شریف پر حمد ، نعت اور ذکراللہ کی محفل سجا کر ذکر قلب کے لیے روحانی تقویت کا سامان حاصل کیا۔ آخر میں دعا کے بعد سب کو دم والا پانی پلایا اور بسکٹ کھلائے گئے۔