استقبال ربیع الاول ریلی فیصل اباد کے تحت نکالی گئی
اِستقبالِ ربیع الاوّل ریلی فیصل_آباد
بسلسلہ جشنِ آمدِ_رسولﷺ
خصوصی_شرکت
محترم راناجمشیدقادری امیر پنجاب
زیرِقیادت
محترم حاجی محمدسلیم قادری امیرفیصل آباد
محترم حاجی اویس قادری
محترم حاجی محمداصغرقادری
محترم عبدالعزیزقادری محمدفاروق قادری
کے علاوہ پنجاب کابینہ ذاکرین و عوام النّاس
نے بھرپورشرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان