خبریں

شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل کا انعقاد اورنگی ٹاؤن میں کیا گیا


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

چہلم شہداءِکربلاوسیّدناامام حسینؑ

کے سلسلہ کی روحانی محفل بروز جمعہ بعد نماز عشاء
محترم منور بھائی اور محترم انور بھائی کی رہائشگاہ پر اورنگی ٹاون کراچی پروگرام کمیٹی نے منعقدفرمائی
معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد نعتؐ منقبت مولاعلیؑ منقبت امام حسینؑ منقبت غوث پاک رح اور قصیدہ مرشدی کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے
محترم جناب عبدالقدید قادری امیر اورنگی ٹاون زون نے اپنی کیبنیٹ کے ہمراہ محفل میں شرکت فرمائی
پروفیسر امتیاز صدیقی حافظ درانی محفوظ قادری اور سینئرز ذاکرین و اہلِ خانہ نے محفل میں بھرپورشرکت فرمائی
آخر میں مولا امام حسین علیہ السلام و شہداءِ کربلا کی شان میں سلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا فاتحہ و دعا پر محفل کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان