پشاور میں ہونے والے دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔پیر حماد ریاض گوہر
پشاور: پولیس لائن دھماکہ میں 28 افراد شہید جبکہ 150 سے زائد زخمی ہونے پر شدید الفاظ میں مذمّت کرتے ہیں
صاحبزادہ پیرحماد ریاض احمدگوھرشاھی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
