صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمود گوہر شاہی کا جشن ولادت بہت بہت مبارک ہو .
بافیضانِ نظر
حضرت سیدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
سرپرست
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمود گوہر شاہی
کا جشن ولادت بہت بہت مبارک ہو اور سرکارمرشد پاک
کےصدقے صاحبزادگان کا سایہ ہمارے سروں پر
قائم و دائم رہیے
اور آلِ مرشد کریم کے طفیل مرشد پاک کی ذات
ہم سب سے راضی خوش اور مہربان رہیے
آمین ثم آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن