اقتباسات

دوست احباب مہربانی فرمائیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ۔
دوست احباب مہربانی فرمائیں۔۔
اور اس پوسٹ کو ذہن نشین کر لیں۔۔
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹر پاکستان عرصہ دراز سے ہر میڈیا پر اس بات کی تردید کرتی آئی ھے
کہ ہمارا یونس ملعون گستاخ لعین حرامخور سے کسی قسم کاتعلق نہیں۔
ہمارے مرشد کریم کے صاحب ذادگان مختلف میڈیا چینلز، اخبارات میں وقتا فوقتا یہ تردید کرتے رہتے ہیں۔
لعین باسٹرڈ یونس شوشل میڈیا پر بیٹھ کر ہمارے مرشد کریم کی تصویر لگا کر بکواس کرتا ھے۔ ہذیان بکتا ھے۔۔
اور آپ لوگ اس پر یقین کر لیتے ہیں۔۔
دوسری بات ۔۔۔۔

مرشد کریم کی اصل تصانیف اصل نسخہ جات کا مطالعہ کریں
نہ کہ انٹرنیٹ پر موجود فیک ملاوٹ شدہ نسخہ جات کا مطالعہ کر کے ہذیان بولیں۔۔

مہربانی فرمائیں۔
بغیر تصدیق بات پر یقین مت کریں۔
میں پرسنلی فوج کے ذیلی اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ
معاملات کی تحقیق کریں اور ان ننے منے لونڈوں کو طلب کریں جو سنی سنائی پر یقین کر کے مرچ مصالحہ لگا کر بات آگے پھیلاتے ہیں۔۔
اور بات بات پر کفر، شرک کے فتوے ٹھوکتے ہیں۔
بہرحال اپنے یقین ایمان کی۔بات ھے۔۔
مجھے اللہ کی ذات سے امید ھے کہ وہ دن دور نہیں جب فوجی عدالتیں فل ایکٹو ہوں گیں۔ اور نہ صرف کرپٹ اشرافیہ بلکہ ان کرپٹ فرقہ پرست مولویوں کو اکٹا لٹکائیں گیں۔۔
انشاء اللہ
اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔۔
اس مملکت خداداد پاکستان مدینہ ثانی میں جلد ایسا ہو گا۔۔
سیدنا عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ جیسا سخت حکمران آٰے گا۔
پھر انصاف ہو گا۔۔
بہرحال دوست احباب مہربانی فرمائیں۔۔
بندہ بار بار ایک بات کہتا اچھا نہیں لگتا۔۔۔
مثبت انداذِ اور۔مثبت گفتگو اب ذیادہ نہی ہوتی۔۔ جو دوست گالی گلوچ سے کام لیتے ہیں۔۔
وہ علی عباس طور، شہباز ریاض سے کنفرم کر سکتے ہیں کہ
گالیاں دینا مجھے اچھی طرح آتا ھے۔ اور مارکیٹنگ سے ریلیٹ بندہ ہوں۔۔
اس لحاظ سے بہترین جواب دینے آتے ہیں۔۔
تربیت اور بالوں کی سفیدی بہت کچھ سکھا چکی۔۔
اور ہاں۔۔ اپنے اپ کو صرف اپنے اپکو مسلمان اور دوسروں کو کافر سمجھنا چھوڑ دیں۔۔۔
کچھ احباب مناظرے کا چیلنج کرتے ہیں۔
بھائی میں مباہلہ والا بندہ ہوں مناظرے والا نہیں۔۔
😀

بہرحال۔۔۔۔
ایک بار پھر۔۔۔۔
دوستوں سے درخواست ھے شوشل میڈیا پر اپ یونس لعین مردود کے خلاف ہماری مدد کریں ۔
اللہ اپکو جزا دے گا۔۔۔

جزاک اللہ۔۔۔۔۔