اقتباسات

ختمِ نبوّت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلِہِ وَسَلَّم کا تحفظ ہمارا ایمان ہے اور ہم قادیانیوں کو بغیر دلیل کے کافر مانتا ہوں۔۔

ختمِ نبوّت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلِہِ وَسَلَّم کا تحفظ ہمارا ایمان ہے

اور ہم قادیانیوں کو بغیر دلیل کے کافر مانتا ہوں۔۔

1973 کے آئین کے مطابق قادیانیوں پر کون کون سی پابندیاں لگائی گئیں

قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے
قادیانی اپنی عبادت گاہ میں آذان نہیں دے سکتے
قادیانی اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے
قادیانی اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہہ سکتے
قادیانی اپنے مذہب کی دعوت دوسروں کو نہیں دے سکتے
نوٹ
قادیانی اس آئین کو ختم کرانے کی سازش کر رہے ہیں اس لئے ہم نے یہ آئین عام کرنا ہے
کیوں کے ختمِ نبوّت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلِہِ وٙسَلَّم کا تحفظ ہمارا ایمان ہے
منجانب
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن