اقتباسات

بیشک اللّہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں

اَﺷْﻬَﺪُاَﻥْﻵَّاِﻟٰﻪَاِﻻَّاﻟﻠّٰﻪُﻭَﺣْﺪَﻩٗﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ_ﻟَﻪٗ

ﻭَاَﺷْﻬَﺪُاَﻥَّﻣُﺤَﻤَّﺪًاﻋَﺒْﺪُﻩٗﻭَﺭَﺳُﻮْﻟُﻪٗ

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰه کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد (ﷺ ) اُس کے بندے اور رسول ہیں۔

اَلَاۤاِنَّاَوْلِیَآءَاللّٰهِ لَاخَوْفٌعَلَیْهِمْ

وَلَاهُمْ_یَحْزَنُوْنَۚۖ(۶۲)

ترجمہ: سن لو!
بیشک اللّہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا
اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان