اقتباسات

جمرات اور جمعہ کے دن دُرُود شریف کی فضیلت.

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
جمرات اور جمعہ کے دن دُرُود شریف
کی فضیلت

سب سے پہلے تو جو فضیلت ہے کہ اس دن چاندی کے ورق اور سونے کے قلم سے درود شریف پڑھنے والوں کے نام لکھے جاتے ہیں.

کیا مقام کیا منظز ہو گا حشر کا دن ہو گا لوگ اک اک نیکی کوترسے گے اور عاشقان رسول ﷺ کے نام سونے سے لکھے ہوئے ہو گےیہ وقت ہے اپنے آخرت کے لیے اپنے آقا کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچنا چاہتے ہیں تو درود شریف سے محبت کریں

آقا کریم ﷺ کا فرمانِ ہے :

شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ(یعنی جمعرات کے غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک)

مجھؐ پر دُرُودِ پاک کی کثرت کرلیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا۔
(شُعَبُ الْاِیمان ج۳ ص۱۱۱ حدیث۳۰۳۳ )

جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے، خصوصی طور پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے۔”

یوم جمعہ درود پاک کی فضیلت””

رسول اللّہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا
شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ مجھ پر کثرت سے دُرُود شریف پڑھو کیونکہ تمہارا دُرُود پاک
مجھؐ پر پیش کیا جاتا ہے

(مُعْجَم اَوسط جلد۱ صفحی۸۴ حدیث۲۴۱ )

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان