تیسری طاق رات
عَنْعَائِشَةَرَضِيَاللَّهُعَنْهَا ،
أَنّرَسُولَاللَّهِصَلَّاللَّهُعَلَيْهِوَسَلَّمَ ،
قَالَتَحَرَّوْالَيْلَةَالْقَدْرِفِيالْوِتْرِمِنَالْعَشْرِ #الْأَوَاخِرِمِنْرَمَضَانَ🤍
#رسولاللّہصَلَّاللّٰهُعَلَيْهِوٙآلِہِوَسَلَّم نے فرمایا،
شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں
(21ویں،23ویں،25ویں ،27ویں، اور29ویں)
شب میں تلاش کرو_
صحیح البخاری :حدیث#2017
السلسلۃ الصحیحہ :حدیث#2234
مشکوۃ المصابیح :حدیث#2083٦٦
25ویںکیشبتیسریطاق_رات
یعنی آج 24واں روزہ اور عشرہ کی تیسری طاق رات ہوگی
اگر اللّه نے چاہا تو ممکن ہے آج ہی (لیلۃ القدر) ہو _
آج رات جاگیں اور عبادت کریں _ قرآن پڑھیں ترجمے سمیت، قیام کریں!! توبہ و استغفار میں رات گزاریں_
اللّه عزوجل ہم سب کو اس رات میں
عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین_