عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کی مرکزی قیادت کی جانب سے شام میں شر پسندوں کی جانب سے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزار ِمقدس کی بے حرمتی پر انتہائی دکھ اور غم و غصے کا اظہار کیا گیا ۔