سفید پوش حضرات کیلئے انجمن کے زمّہ داران و کارکنان صاحبزادگان کی تائید
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
با فیضانِ نظر
حضرت سیّدناریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالٰی
بحکم صاحبزادگان مرشد کریم حیدر آباد کے غریب مزدور اور سفید پوش حضرات کی دہلیز پر راشن مہیّا کرنے کیلئے زمّہ داران اور کارکنان حیدرآباد کے دفتر میں موجود ہیں
اور وبائی بیماری لاک ڈاون کی وجہ سے پریشان حال سفید پوش حضرات کیلئے انجمن کے زمّہ داران و کارکنان صاحبزادگان کی تائید سے پاکستان بھر میں غریب عوام النّاس کے گھر گھر جاکر انکی سفید پوشی کا بھرم قائم رکھتے ہوئے اللّہ اور رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی رضا کی خاطر راشن تقسیم فرمارہے ہیں اللّہ ربّ العزّت پاکستان بھر کے تمام زمّہ داران اور کارکنان کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور ملک پاکستان کوجلد اس وبائی بیماری سے نجات عطا فرمائے اور جہاں کہیں بھی دنیا میں انسانیت ان آزمائشی مراحل سے گزر رہی ہے ربّ العالمین اپنے پیارے محبوب رحمت اللعالمین کے صدقے انسانیت پر خاص رحم کرم اور فضل عطا فرمائے کلُ عالمِ انسانیت کی اللّہ غیب سے مدد فرما آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن