جشن عید میلاد نبی صہ کی خوشی میں آستانہ دادو سے ریلی نکالی گئے
دادو (پ ر) عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کی جانب سے جشن عید میلاد نبی صہ کی خوشی میں آستانہ دادو سے ریلی نکالی گئے
ریلی میں صاحبزادہ مرشد پاک مزمل طلعت گوہر راحیل بابر گوہر اور طلحہ طلعت گوہر نہ مہمان خاص کے حیثیت سے شرکت کی ریلی کی قیادت کامران ملک نظام الدین چنا غلام رسول سولنگی عبدالکریم جمالی عبدالقادر چنا بشیر چانڈیو فہد مدنی اور اوشاق بہٹو نے کی
ریلی میں خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تہا کہ حضور پاک صہ تمام جہانوں کی لیے رحمت اللعالمیں ہیں اللّه پاک نے اپنی محبوب صہ کا ذکر سب سے بلند کیا ہیں انجمن سرفروشان اسلام پوری دنیا میں یہ پیغام دی رہے ہیں کہ اپنی دلوں میں عشق اللّه اور عشق محمد صہ پیدا کرے
ریلی کی آخر میں سرزمین پاکستان کی امن و سلامتی کشمیر کی مسلمانوں اور پاک فوج کی شہیدوں کی لیے دعا کی گئے