نیوز چینلز

جشن آزادی ریلی لاہور کے تحت نکالی گئی۔۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام
فیصل آباد کی جانب سے نکالی جانے والی جشنِ آزادی پاکستان ریلی جس کی قیادت محترم صاحبزادہ مرشد کریم
حماد ریاض گوھر شاھی صاحب نے فرمائی اور خصوصی شرکت پی ٹی آئی کے علاقائی ایم پی اے میاں وارث عزیز اور پنجاب کے امیر عبدالرزاق صاحب ۔اور پنجاب کابینہ۔فیصل آباد کے امیر حاجی سلیم صاحب اور زاکرین و علاقائی افراد کی بھر پور شرکت۔
اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ مرشد کریم کریم حماد ریاض نے فرمایا کہ اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہیں اور پاکستان کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے پیارے حبیب کے صدقے تمام وساہل عطا فرمائے ہیں اور آخر میں تمام عالم اسلام کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات ذات اپنے حبیب کے صدقے مقبوضہ کشمیر کو اور جتنے بھی اسلامی مالک جو قبضے میں ہیں ان کو آزادی عطا فرمائیں۔۔آمین یا رب العالمین