تحفظ قران پاک کانفرنس پتوکی کے تحت انعقاد پذیر
تحفظ قرآن پاک کانفرنس_پتوکی
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
شہادت سیّدناعثمان غنیؓ
انجمن ہٰذا پتوکی کے زیر اہتمام
اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا
ذاکرین وعوام النّاس نے شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان




