مرشد پاک کی ولادت با سعادت کے سلسلہ میں پروقار پروگرام خصوصی خطاب صاحبزادہ جناب حماد ریاض گوھر مدظلہ عالی نہ فرمایا
10/11/2018
آل فیتھ سپریچوئیل آرگنائزیشن کی زیرِ اہتمام لاھور
میں مرشد ِ پاک کی ولادت با سعادت کے سلسلہ میں پروقار پروگرام۔ جس میں خصوصی شرکت لخت ِ جگر مرشد ِ کریم محترم جناب حماد ریاض گوھر مدظلہ عالی نے خطاب فرمایا اور مہمانان ِ گرامی علاقائی چیرمین خواجہ ندیم سیعد اور سنیئر وکیل سپریم کورٹ رانا حمید صاحب اور انجمن سرفروشان ِ اسلام کی مرکزی اور صوبائی کابینہ پنجاب ماسٹر انوار صاحب ۔بختیار منیر صاحب ڈاکٹر جاوید صاحب ۔اطہر حسین بخاری صاحب۔ اور امیر لاھور شہزاد صاحب۔امیر فیصل آباد حاجی سلیم صاحب اور ذاکرین و اہل ِ علاقہ کی کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت۔
لنک اوپن
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=257525928265314&id=122715718413003