خطابات

ماہانہ پندرھویں شریف کا موقع پر صاحبزادہ مرشدمحترم حماد ریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی کا خطاب


حاضری دربار مرشد
ماہانہ پندرھویں شریف و اجتمائی درودؐ شریف
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بسلسلہ عرس مبارک
حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمت اللّہ علیہ
خصوصی خطاب صاحبزادہ مرشدمحترم جناب
حماد ریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب اعجاز میمن (سابقہ مرکزی امیر)
محترم جناب حاجی یاسین مغل (امیر سندھ) و اراکین سندھ
علاقائی امیران و ذاکرین نے بھرپور انداز میں شرکت فرمائی
محفل کا اختتام پر نئے آنے والے لوگوں کو صاحبزادہ حماد ریاض نے ذکرِ قلب کا اِزن عطا فرمایا اور ذکرِاللّٰہ کا حلقہ منعقد کیاگیا
درودؐ سلام کا نظرانہ فاتحہ خوانی دعا پر محفل کا اختتام کیا گیا
عوام النّاس کیلئے لنگر کا خاص انتظام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن

لنک کو اوپن کریں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=414026882617818&id=122715718413003