ماہانہ پندرھویں شریف المرکز کوٹری شریف صاحبزادہ حماد ریاض کا خطاب
ماہانہ پندروھویں شریف
دربارِاقدس حضور قبلہ مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی پر انعقاد کیکٸ
چیٸرمین سپریم کونسل
صاحبزادہ حمادریاض گوہرشاہی مدظلہ العالی
شارخ بابرشاہ جی (پوتہ)مرشد کریم
مرکزی صوباٸی زمّہ داران امیران ومشیران زاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت اس موقع پر خصوصی خطاب میں
چیٸرمین سپریم کونسل محترم حماد ریاض نے فرمایا داغوتی طاقتیں مسلم امّہ کو فرقہ واریت کی کرف دھکیل رہی ہیں سنّی کو شیعہ سے اور شیعہ کو وہابی سے وہابی کو سیکالر سےلڑانے کی عالمی کوششِ کیجارہی ہیں فلسطین یمن شام اور برما کے حالات پر دلِ خون کے آنسو روتا ہے انجمن سرفروشانِ اسلام جہاں کہیں بھی امّت مسلماں پر ظلم ستم جاری ہے اسُ کی بھرپور انداز میں مذّمت کرتی ہے اور مظلوموں کے شاتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے
دیے گئے لنک کو دبائیں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=153186078699300&id=122715718413003