خطابات

ماہانہ اجتماعی درود شریف کی محفل میں صاحبزادہ حماد ریاض کا خطاب


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے تحت ماہانہ اجتماعی درود شریف کی محفل کراچی کے مرکزی آستانہ شاہ فیصل پر منعقد کی گئی
جس کی سرپرستی چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ حماد ریاض
مرکزی عالمی امیر محمد اعجاز میمن صاحب
مرکزی نشرواشاعت جناب یونس جمال قادری
سندھ کے امیر حاجی یاسین مغل
سندھ کے نائب امیر محمد فیصل قادری
کراچی کے امیرحافظ ساجد اور ان کی کابینہ تمام علاقوں کے زون انچارج اور سرفروشوں کی کثیر تعداد ۔۔۔۔

لنک اوپن کریں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=180944136130442&id=122715718413003