خطابات

روہنگیا اور برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے موقع پر صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمود کا خطاب

انجمن سرفروشان اسلام کوٹری
المرکز روحانی آستانہ عالیہ میں
منعقد 15ویں شریف کی محفل نعت و زکرِ الٰہی کی محفل میں
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمود گوہرشاہی کا زاکرین سے خصوصی خطاب
روہنگیا اور برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ان پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف انجمن سرفروشان اسلام عملی طور پر اپنا احتجاج پورے پاکستان میں ریکارڈ کرارہی ہے

لنک کو اوپن کریں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=145657222785519&id=122715718413003