دادو کے کے تحت عظیم الشان شہدائے کربلا کانفرنس جامع مسجد محمدی میں منعقد کی گئی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کے کے تحت عظیم الشان شہدائے کربلا کانفرنس جامع مسجد محمدی میں منعقد کی گئی جس کی صدارت سندھ کے امیر حاجی یاسین مغل صاحب نائب امیر فیصل قادری اور نشرواشاعت ندیم یوسف دادو کے امیر جناب کامران قادری اور اس کے علاوہ سرفروشوں کی بھرپور تعداد میں شرکت کی محفل کا آغاز قرآن کریم فرقان حمید کی تلاوت سے کیا گیا اس کے بعد حمد باری تعالیٰ اور نعتوں کے گلدستے پیش کئے گئے اس موقع پر امیر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں قربانی کا درس دیتا ہے اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی قربانی سے درس ملتا ہے محفل کے آخر میں صلاۃ و سلام و ذکر الہی کی محفل منعقد کی گئی اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=491107164688741&id=122715718413003