سالانہ جشنِ عید میلادالنبیﷺ

سالانہ مرکزی کراچی ڈویژن جلوس 12 ربیع الاوّل 1441ھ جشنِ عید میلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم


سالانہ مرکزی کراچی ڈویژن جلوس
12 ربیع الاوّل 1441ھ
جشنِ عید میلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کالونیC-3/3 میں
آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی آمد مبارکہ کے
سلسلے میں لنگر عام ہونے کے بعد شایانِ شان
طریقہ مذہبی جوش وجزبہ سے نکالاگیا
سرپرست اعلٰی
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی مدظلہ العالی
نے جلوس کی سرپرستی فرمائی
قیادت
امیرِ کراچی عبدالسلیم گوہر نے فرمائی
جلوس کراچی کی مختلف شاہراہوں سے گزرتا ہوا
لالوکھیت 10 نمبر مرکزی کمیٹی چراغہ سے ہوتا ہوا
ریکسر آستانہ گولیمار میں اختتام پزیر ہوا جلوس کا
مختلف کمیٹیوں نے اپنے اسٹالز پر خیر مقدم کیا
اس موقع پر عاشِقانِ مصطفٰیؐ نے جلوس میں بھرپور انداز میں شرکت فرماکر عشقِ رسولؐ سے اپنے سینوں کو منور فرمایا آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی ولادت کا بھرپور جشن منایا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن