سالانہ جشنِ عید میلادالنبیﷺ

سالانہ عظیم الشان جشنِ عید میلادالنبیؐ ریلی اورنگی ٹاون کراچی


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن
عظیم الشان جشنِ عید میلادالنبیؐ ریلی اورنگی ٹاون
زیرِ قیادت
محترم جناب عبدالسلیم گوہر امیرِ کراچی
سیرت النبیؐ پر خطاب
علامہ مولانہ غلام اکبر خاصخیلی صاحب
محترم جناب عامر انصارنائب امیرِ کراچی
محترم جناب امیر اورنگی ٹاون زون و ارکین کمیٹی ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت ریلی کے شرکاء نے والہانہ نعرہ رسالتؐ اور سرکار کی آمد مرحبا کےفلک شگاف نعرہ نعتوں سے ریلی میں عشقِ رسولؐ کی خوشبو سے مہک اُٹھے ریلی کے اختتام پر سلام کا نزرانہ پیش کیا گیا اور شرکاءِ ریلی کیلئے لنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن

https://youtu.be/gEiBFxgJIYI