5/ 2/ 2020
کشمیر بنے گا پاکستان یوم یکجہتیء کشمیر* میرپورخاص
5/ 2/ 2020
کشمیر بنے گا پاکستان
یوم یکجہتیء کشمیر*
میرپورخاص سٹی و سیٹلائٹ ٹائون زون کے امیران جناب ملک اصلاح الدین و جناب اعجاز قادری کی سرپرستی میں ذاکرین نے پریس کلب میرپورخاص پر کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے لئے پرزور مظاہرہ و مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمیری عوام کو انکا حق خودارادیت دلانے میں اپنا ذمہ دارانہ کردار سرانجام دیں
شعبہء نشر و اشاعت
اے۔ایس۔آئ
سٹی و سیٹلائٹ ٹائون زون میرپورخاص