11 ربیع الاول کی رات کو جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں سمندری میں جلوس نکالا گیا۔
انجمن سرفروشان اسلام سمندری
میں جشن عید میلاد النبی کا جلوس شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا قدیر پارک پر اختتام پذیر ہوا۔آتش بازی کے خوبصورت مناظر ۔جلوس کے اختتام پر لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔