خبریں

ہفتہ واری محفل نعتؐ و ذکرالٰہی کی محفل دربار مرشد پاک پر منعقد کی گئی۔


ہفتہ واری محفل نعتؐ و ذکرالٰہی
بیادِ موذنِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
حضرت سیّدنابلال حبشی رضی اللّہ تعالٰی عنہ
دربارمرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
پر انعقاد کیگئی
محترم جناب مزمل طلعت گوہرشاہی نے
ذکرِ الٰہی کرانے کے فرائض انجام فرمائے
مرکزی نائب امیر حاجی یونس جمال صاحب
محترم اعجاز میمن(سابقہ مرکزی امیر)
محترم جناب یونس بابا
(پیش امام جامع مسجد غوثیہ متصل دربار شریف کوٹری)
اور ذاکرین نے شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن