خبریں

گجرات کے آستانے پر مرکزی عالمی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب کا دورہ ۔


حضور قبلہ عالم سرکار مرشد پاک کی نظر کرم سے گجرات کے آستانہ پر ماہانہ گیارویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی مرکزی مشیر جناب سید نور الحسن شاہ صاحب نے بھی شرکت فرمائی بھمبر سراۓعالمگیر بھلیسر کسوکی ھیلاں گوجرانوالہ اور گجرات کے ذاکرین نے بھرپور طریقے سے شرکت کی ماہانہ گیارویں شریف کے بعد کارکنان کے ساتھ تنظیمی امور پر خصوصی میٹنگ ہوئی
انجمن سرفروشان اسلام گجرات