وکلا برادری میں عقیدہ ختم نبوت کتاب تقسیم کی گئی ہے
آگرہ تاج کے سینیئر ذاکر جناب سلیم چشتی صاحب کے صاحبزادے عظیم بھٹی صاحب کو ہائی کورٹ کا لائسنس ملنے پر ان کی رہائش گاہ پر محفل نعت ترتیب دی گئی۔
جناب محمد حسیب صاحب(امیر کراچی) و دیگر كابینہ کی خصوصی شرکت۔
مہمان خصوصی:
جناب احسن سیال (ممبر سندھ بار کونسل)
شفیق بٹ
ممتاز جدون
انور میمن
سید یوسف
کامران ہاشمی
کاشف نظیر بلوچ
اسد میمن
اکبر حسین
زائد علی
بلال گجر
فیصل گجر
شفیق بھٹو (کراچی بار كونسل کے صدر و دیگر وکلا برادری)۔
علاقائی ذاکرین نے بھی شرکت فرمائی۔
محفل کے اختتام پر جناب محمد حسیب صاحب(امیر کراچی)
نے انجمن سرفروشان اسلام کے اغراض و مقاصد بیان کیے
اور کتاب عقیدہ ختم نبوت وکلا برادری کو پیش کی گئیں۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹر) پاکستان کراچی ڈویژن۔