میں گواہی دیتا ہوں فاطمہ س کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں”
"اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ”
” میں گواہی دیتا ہوں فاطمہ س کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں”
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن اس طرح کی شرپسند گستاخی کو ہرگز براداشت نہیں کرے گی
اور مولبی اشرف جلالی توہین اہل بیت علیہ السّلام کے مرتکب ہوئے ہیں ان کے بیان سے ناصبیت اور خارجیت ثابت ہوا ہے۔
حکومت پاکستان توہین رسالت کے قانون کے تحت اس ملعون کو گرفتار کر کے سزائے موت کا حکم صادر فرمائے۔ تاکہ فرزندانِ اسلام کے دلوں کو راحت ملے۔
اگر اس ملعون کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لائی گئی تو عالم اسلام میں بھیانک نتائج سامنے آئیں گے اس ملعون ڈاکٹر اشرف جلالی کے حال ہی میں بتائے گئے من گھڑت عقیدے کو جس میں اس نے توہین سیدہ طاہرہ علیہ السلام کی توہین کی ہے اس بیان کو جہالت سے لت پت افراد نے لفظ (خطا) اور اس کی سوچ کے مطابق موقف کو سچ مان لیا تو ایک نئی فرقہ وارانہ کشیدگی کی ابتداء شروع ہو چکی ۔ اب سنیوں کے بچے اموی خلیفہ اول اور پاک سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا کے مابین باغ فدک کے واقعے پر نعوذباللہ بی بی علیہ سلام کو خطا کار کا لقب دیا کریں گے جس سے قتل و غارتگری کس حد تک ہو گئ اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے
لہذا مجرم کے ویڈیو ریکارڈ کے موجود ہونے کی بنیاد پر اس کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور اس کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے۔ تاکہ ثابت ہو کہ توہین رسالت صلی علی علیہ وآلہ وسلّم کا دائرہ کار صرف غیر مسلموں تک ہی نہیں بلکے انتشار پسند نام نہاد مسلمان مولوی پر بھی لاگو ہوتا ہے۔
تاکہ قانون کی بالادستی قائم رہے اور آئندہ کوئی بھی توہینِ اہل بیت علیہم السلام کا مرتکب نہ ہو۔
اس کو شئیر کریں تاکہ احکام بالا تک پہنچ جائے چیف جسٹس آف پاکستان اس کا ازخود نوٹس لیں