خبریں

محفل نعت و ذکر جامع بروہی مسجد دادو

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے ایک عظیم الشان محفل ذکر و نعت جامع بروھی مسجد میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں کامران ملک (امیر دادو)
غلام رسول سولنگی (نائب امیر دادو)
عبد الکریم جمالی (امیر سہون شریف)
علی محمد سولنگی (امیر رحمانی نگر)
دیدار ابڑو (امیر پیارو گوٹھ) و دیگر ذاکرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پروگرام میں کمپیرنگ کے فرائض غلام رسول سولنگی نے انجام دیے۔ خصوصی خطاب عبدالکریم جمالی نے کیا۔ بشیر احمد چانڈیو نے نعت خوانی کی۔ اس موقع پر ذاکرین کی بڑی تعداد مسجد میں موجود تھی۔
انجمن سرفروشان اسلام دادو