محفل نعت و ذکرِاِلٰہی خصوصی دعا وبائی امراض جشنِ ولادت با سعادت شیرخدا مشکل کشا مولاعلی علیہ السلام شاہ فیصل آستانہ میں منعقد کیاگیا
محفل نعت و ذکرِاِلٰہی
خصوصی دعا وبائی امراض
جشنِ ولادت با سعادت شیرخدا مشکل کشا مولاعلی علیہ السلام
شاہ فیصل آستانہ میں منعقد کیاگیا
عبدالسلیم گوہر امیرِ کراچی کی سربراہی میں محفل کے اختتام پر اللّہ ربّ العزت کے حضور آقائے دوعالم رحمت اللعالمین صل اللہ علیہ و آلہ کے صدقے خصوصی دعا منعقدکیگئی جس میں ملک پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی اور عوام پاکستان کو ہر طرح کی زمینی آسمانی جسمانی روحانی وبائی امراض سے اولیاء اکرام کے طفیل مکمل نجات کی دعا مانگی گئی
ولادت مولاعلی علیہ السلام کا کیک بھی کاٹا گیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن