محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی شہید وصی محمد قریشی (رح) کے سلسلے میں محفل کا انعقاد
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام حیدرآباد
سالانہ عظیم الشان عرس مبارک
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
شہید وصی محمد قریشی (رح) کے مزار مبارک پر
منعقد کیاگیا
خصوصی خطاب
علامہ مولانہ سعید احمد قادری
عالمی امیر انجمن ہٰذا
مرکزی ذمّہ داران اور ذاکرین کی
بھرپور شرکت
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن