محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی گیارھویں شریف محفل پاک جشن جیلانی بھورے والا کے زیر اہتمام
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
گیارھویں شریف محفل پاک جشن جیلانی
بھورے والا کے زیر اہتمام آج بعد از نماز مغرب
جناب محمد شہباز علی قادری کی رہائش گاہ پر منعقد کیگئی
نقابت جناب محمد عمران قادری
نعت رسول مقبولؐ جناب محمد نوید قادری
خصوصی خطاب وفضائل ذکراِلٰہی
جناب ذوالفقار احمد قادری
منقبت غوث الاعظم رح، محمد خرم شہزاد قادری
حلقہ ذکر و دعائے خیر ذولفقار احمد قادری
اجازت_ذکرقلب
محترم محمد نعیم قادری امیر بورے والا
محفلِ پاک میں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان بورے